تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیڑا سات پان کا" کے متعقلہ نتائج

بِیڑا سات پان کا

سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی

ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا

نسبت قرار پانا ، منگنی قرار پانے پر ایک رسم ادا کرنا جبس میں ہرے پان کا بیڑا کھلاتے ہیں ۔

پان کا بِیڑا

کتھا چونا ڈلی وغیرہ لگا کر کسی شکل میں لپٹا ہوا پان، گلوری، پان کی گلوری

اِکِّیس پان کا بِیڑا

تلی اوپر رکھے ہوئے اکیس پانوں کی گلوری جو آرسی مصحف کی رسم کے درمیان دولہا کو کہلائی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیڑا سات پان کا کے معانیدیکھیے

بِیڑا سات پان کا

bii.Daa saat paan kaaबीड़ा सात पान का

بِیڑا سات پان کا کے اردو معانی

  • سات پانوں کا بیڑا بنا کر دولہن کا باپ دولہا کو بھیجتا ہے، جس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ نسبت پکی ہوگئی

बीड़ा सात पान का के हिंदी अर्थ

  • सात पानों का बीड़ा बना कर दूल्हन का बाप दूल्हा को भेजता है, जिसका यह मतलब होता है कि सगाई पक्की हो गई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیڑا سات پان کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیڑا سات پان کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words