تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",gkAh" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",gkAh" کے متعقلہ نتائج
گالِیاں گَڑھ گَڑھ کے دینا
نئی نئی گالیاں تراشنا ، نئی نئی گالیاں دینا ، مروجہ گالیوں کے علاوہ اپنی طرف سے وضع کر کے گالیاں دینا ، فحش اور غلیظ گالیاں دینا.
گَڑھا دار
جس گڑھا پڑ گیا ہو ، گڑھے والا تھیلس کے نچلے خلیات بہت قریب قریب ہوتے ہیں . . . جن کی دیواریں جالدار اور گڑھا درا (Pitted) دبازتیں کرتی ہیں .
گَڑھی بَنْد
(کاشت کاری) ایک ضابطۂ معافی جس کی رو سے اراضی پر جو لگان قاعدے سے عائد ہونا چاہیے اس سے بہت کم مقرر کیا جاتا ہے .
گَوکھ
کسی عمارت کے سامنے کا وہ کھلا ہوا حصہ جو ستونوں پر کھڑا ہو ، برساتی ، غلام گردش ، چَھجا ، گھر ، گرجا.
گَڑھ گُج
(معماری) فصیل کی چُنائی میں فِیل پا کی شکل بابر کو نکلی ہوئی تعمیر جو توپ لگانے اور دوسری فوجی ضرورتوں کے لیے بنائی جاتی ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔