تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاڑْھ" کے متعقلہ نتائج

گاڑْھ

مصیبت، آفت، مُشکل

گاڑْھنا

چھپانا ، اِخفا کرنا.

گاڑْھ پَڑْنا

مصیبت آنا

نَظریں گاڑْھ دینا

رک : نظریں گاڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گاڑْھ کے معانیدیکھیے

گاڑْھ

gaa.Dhगाढ़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: عوامی

گاڑْھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مصیبت، آفت، مُشکل
  • کسی کی گھات میں رہنا
  • کپڑا بُننے کا گڑھا
  • مصیبت یا مشکل پیش آنا، کوئی مشکل پڑنا

صفت

  • پکا، مضبوط
  • کافی زیادہ، حد سے زیادہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of gaa.Dh

Noun, Feminine

  • difficulty, fix
  • weaver's pit, handloom

गाढ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कपड़ा बुनने का गढ़ा، करघा
  • किसी की घात में रहना
  • मुसीबत, आफ़त, मुश्किल
  • मुसीबत या मुश्किल पेश आना कोई मुश्किल पड़ना

विशेषण

  • दृढ़, पक्का, मजबूत
  • बहुत अधिक, अतिशय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاڑْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاڑْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone