تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",ira" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",ira" کے متعقلہ نتائج
دَے
خورشیدی سال کا دسواں مہیںہ جس سے موسمِ سرما اور خزِاں کا آغاز ہوتا ہے ؛ (مجازاً) خزاں ، موسمِ خزاں.
خُود را فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت
اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوسروں کو کسی بری بات سے منع کرے اور خود اس میں ملوث یا مبتلا ہو.
گُذَشْتَہ را صَلْوات آئِندَہ را اِحْتِیاط
جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).
گُذَشْتَہ را صِلوٰۃ آئِندَہ را اِحْتِیاط
جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).
آئِنْدَہ را یاد
جو غلطی ہوچکی ہے اس پر زیادہ دھیان دینے کے بجاے آئندہ محتاط رہنا چاہئے تاکہ اس غلطی کا اعادہ نہ ہو (گزشتہ را صلوات کے ساتھ مستعمل)
وَقتی مُشاعَرَہ
مشاعرہ جس میں کم از کم ایک گھنٹہ پہلے طرح دی جائے اور شعرا وقت معینہ کے اندر شعر کہیں اس کے بعد مشاعرہ ہو
اَشاعِرَہ
مشہورمتکلم ابوالحسن علی اشعری (۸۷۳ - ہ۹۳ع) کے مقلد اور ان کے مسلک پر چلنے والے متکلمین کا ایک گروہ (جس نے دلائل کے ساتھ فرقہ معتزلہ کے بنیادی عقائد وسائل کا رد کیا)، اشعریہ، ما تریدی (فرقے) کی ضد
غِنائی شاعِری
وہ شاعری جس میں حُسن و عشق کے داخلی جذبات اور واردات کے بیان کے ساتھ غنا کی رعایت بھی ملحوظ رکھی جاتی ہے اس کے محرک پُرجوش جذبات ہوتے ہیں اس لیے یہ فکر یا استدلال کی بجائے انسانی فطرت کے جذباتی پہلو سے زیادہ واسطہ رکھتی ہے ، انگ : Lyrical Poetry.
غَیر طَرَحی مُشاعِرَہ
وہ شعری مجلس س میں شعرا پر یہ پابندی نہیں ہوتی کہ وہ کسی مخصوص زمین میں طبع آزمائی کریں یعنی مصرعِ طرح نہیں دیا جاتا بلکہ ہر شاعر کو آزادی ہوتی ہے کہ وہ اپی جو غزل یا نظم چاہے سنائے.
نُقْلِ مُشاعِرَہ
شاہی زمانے میں مشاعرے کی محفل کا مسخرہ جو اہل مشاعرہ کے ہنسانے اور خوش کرنے کے لیے اپنے مسخرے پن کے اشعار سناتا اور لوگوں کو اپنا منتظر بنائے رکھتا تھا
آئِنْدَہ را اِحْتِیاط
جو غلطی ہوچکی ہے اس پر زیادہ دھیان دینے کے بجاے آئندہ محتاط رہنا چاہئے تاکہ اس غلطی کا اعادہ نہ ہو (گزشتہ را صلوات کے ساتھ مستعمل)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔