تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",irmo" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",irmo" کے متعقلہ نتائج
آئی تو رمائی نہیں تو فقط چارپائی
مل گئی تو عیش اُڑائے ورنہ چارپائی پر تنہا سوکر وقت گزار لیا، کام بنا تو بنا نہیں تو خیر
ottava rima
آٹھ مصرعوں کا ایک بند جس کے مصرعے دس یا گیارہ ماتروں کے ہوتے ہیں اور قافیہ بندی اس طرح : abababcc ۔.
زیرِیں اَدَمَہ
(حشریات) حشرے کی بدنی جلد کی بناوٹ میں جو تین پرت شامل ہوتی ہیں ان میں سے درمیان پرت.
تَق٘وِیمِ رُومی
دیوانی سال کے طول کو شمسی سال کے طول کے قریب لانے کے متعلق یہ طے کیا گیا کہ ہر چوتھے سال میں ۳۶۶ دن ہوا کریں اس قسم کے سال کو لیپ کا سال کہتے ہیں اس بنا پر جو تقویم تیار کی گئی ہے اسے تقویم رومی کہتے ہیں
داما
ہندوستانی بُلبل کی ایک قسم، ایک خُوش آواز پرن٘د جو چھوٹا سا، چڑیا کے برابر ہوتا ہے اِس کی پُشت کا رن٘گ سیاہی و زردی و خاکی رن٘گوں کے درمیان اور قدرے سُرخی مائل ہوتا ہے، ہزار داستان، شاما
terza rima
عروض: مقفیٰ کلام ( خصوصاً آ ئمبک iambic بحر میں ) جس میں قافیوں کی ترتیب یوں ہو : aba bcb cdc وعلیٰ ہذا القیاس ، جیسے کہ دانتے کی Divina Commedia ( طربیۂ خداوندی ) میں ۔.
وَلی آدمی
صوفی آدمی، اللہ والا، بھولا، سیدھا سادہ (بالعموم جب صاف صاف بے وقوف یا احمق کہنے سے بچنا ہو توکہتے ہیں)
شیر دَمی
گھوڑے کے تنفس کی ایک بیماری اس حالت میں گھوڑے کے پھیپھڑوں میں مواد جمع ہو جاتا ہے اس سے سان٘س لینے میں دشواری ہوتی ہے کھانسی کے دورے پڑتے ہیں جانور بہت کمزور ہو جاتا ہے اور سان٘س گُھٹ جانے سے موت واقع ہو سکتی ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔