تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",liet" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",liet" کے متعقلہ نتائج
leet
تواریخ: (Court leet کا اختصار) سالانہ یاسال میں دو بار بیٹھنے والی عدالت جو بعض جاگیردار منعقد کرتے تھے۔.
ہاتھی کا دانْت، گھوڑے کی لات، زَبَردَست کا چُنگَل
یہ سب چیزیں بڑی خطرناک ہوتی ہیں، بطور بد دعا بھی استعمال ہوتا ہے
گھوڑے کو لات، آدمی کو بات
نادان کو مار پیٹ مگر سمجھ دار کو اشارہ ہی کافی ہے، چست چالاک بنانے کے واسطے عاقل کو ایک اشارہ ہی کافی ہے
وَہی بات گھوڑے کی لات
اس وقت مستعمل جب بچے اپنے کسی دوست کو کوئی بات یاد دلاتے ہیں، بے اصل بات کی نسبت بھی بولتے ہیں
لُوط
ایک پیغمبر کا نام، جو حضرت ابراہیم کے خاندان سے تھے، ان کی قوم میں لواطت عام تھی، وہ لوگ حضرت لوط کے بار بار منع کرنے پر بھی اس سے باز نہ آئے اور ان پر خدا کا عذاب نازل ہوا اور ان کا شہر سدوم الٹ گیا
گھوڑے کو لات اَور آدمی کو بات
نادان کو مار پیٹ مگر سمجھ دار کو اشارہ ہی کافی ہے، چست چالاک بنانے کے واسطے عاقل کو ایک اشارہ ہی کافی ہے
عادَت چُھوٹے دھوئے دھائے اَور عِلَّت نَہ جائے
عادت کوشش سے چھوٹ جاتی ہے لیکن عِلّت نہیں جاتی، عِلّت بُری چیز ہے
حِمایَت کی گھوڑی، عِراقی کو لات مارے
جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں
حِمایَت کی گھوڑی، عِراقی کے لات مارے
جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔