تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",oBUS" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",oBUS" کے متعقلہ نتائج
اَللہ بَس باقی ہَوَس
اللہ کے سوا باقی تمام دنیا ہیچ اور فانی ہے، دنیا سے کوئی امید نہیں صرف اللہ پر بھروسہ ہے (دنیا سے بے دلی یا مایوسی کے موقع پر مستعمل)
کُنووں میں بانس پَڑنا
کن٘ووں میں بان٘س ڈالنا (رک) کا لازم ، بڑی شدت سے جستجو و تلاش ہونا ، بیقراری و پریشانی کے ساتھ جستجو کرنا.
ساس بَڑی بانس ، نَنْد بَغَل گَنْد
ساس اور نند معلوم ہوتی ہیں ، بہوکی ، ساس اور نند سے نہیں بنتی اس لیے انہیں برا سمجھتی ہے .
بانس بَڑھے جُھک جائے اَرَنڈ بَڑھے ٹُوٹ جائے
جو غرور کرے نقصان اٹھاتا ہے جو انکسار کرے وہ ترقی کرتا ہے
گولی بِیس قَدَم اَور چالِیس قَدَم
کمال ، ہوشیار یا چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر ذرا سے اشارے سے طلب تاڑ جانا.
دِیوانَہ را ہوے بَس اَسْت
فارسی کہاوت اردو میں مستعمل ، جسے کسی بات کی دُھن یا شوق ہو وہ ذرا سی شہ پر کر پھر ہمہ تن اسی میں لگ جاتا ہے اور من مانی کرنے لگتا ہے کسی بات کے شوقین کو ذرا سی شہ کافی ہے.
بانس کا گھوڑا
وہ بانس کا ڈنڈا جیسے بچے اپنی دونوں ٹان٘گوں کے بیچ میں ڈال کر پچھلا سرا زمین پر اور اگلا اپنے ہاتھ میں رکھتے اور اسی طرح اس پر سوار ہو کر دوڑتے پھرتے ہیں
شاہ عَبّاس كا عَلَم ٹُوٹے
(عور) حضرت عباس ابن علی كے عَلَم كی مار پڑے، تباہ ہو، برباد ہو(كلمۂ بد دعا)
عِراقی پَر بَس نَہ چَلا گَدھے کے کان اَینٹھے
زبردست پر بس نہ چلا تو غریب کو مارنے، ستانے لگے، دھوبی سے بس نہ چلے گدھے کے کان امیٹھے
ہَوا باش تَنَفُّس
(نباتیات) پودوں کا آکسیجن کے ذریعے توانائی حاصل کرنے یا زندہ رہنے کا عمل ، تکسیدی تحلیل (انگ : Aerobic respiration) ۔
بانس چَڑھی تو اَب گُھونگَٹ کَیسا
اپنی بے پردگی پر گھونگھٹ یا عزت کو کہاں تک سنبھالے گا ، بے پردہ ہونے پر گھونگٹ اور عزت قائم نہیں رہ سکتی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔