تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

",ohpH" کے متعقلہ نتائج

حَف دِیدوں میں

حف نظر (رک)

حَیف صَد حَیف

بہت زیادہ افسوس یا مایوسی کے موقع پر بولا جاتا ہے، مُترادف: افسوس صد افسوس

ہَف دِیدوں

(عود) آنکھوں میں خاک ، چشم بدور

حَیْف

افسوس، تاسف

وا حَیف

افسوس ہے ، ہائے افسوس ۔

صَد حَیف

بہت دکھ اور رنج کا اظہار کرنا، ہائے افسوس، صد افسوس

حَف نَظَر

(دعائیہ کلمہ) چشم بد دور، نظر بد دور ہو، نظر نہ لگے، بری نظر نہ لگنے کا کلمہ، بری نظر کے اثر سے بچنے کے لیے

حافِظی ما بَعْد تِمْثال

(نفسیات) حافظے میں آنے والی آخری صورت یا شبیہ، یادوں کا بعد میں آنے والا ہیولا.

ہَزار حَیف

ہزار افسوس، نہایت افسوس، بڑا افسوس، حیف صد حیف

ہَفْ نَظَر

چشم بد دور، ماشااللہ، نیز آنکھوں میں خاک، حف نظر

قالِین ہاف

(قالین بافی) قالین تیار کرنے والا کاری گر .

hf

رک: high frequency.

hoof

کُھر

حَف

کلمۂ دعا، جب کسی کی تعریف کرتے ہیں، تو کہتے ہیں نظر بد نہ لگے، چشم بد دور

huff

بد دماغی

ہَف

(فلسفہ) علامت جو دلیل خلف کے ختم ہونے پر ہذا خلف (یہ خلاف مفروض ہے) کے معنی میں لکھی جاتی ہے

حَیف ہے

(حسرت ، تاسّف ، شکوے ، شکایت کے موقع پر) افسوس ہے ، افسوس کی بات ہے.

حَیف کَرنا

ظلم و ستم کرنا.

حَیف آنا

افسوس ہونا.

حَیف کھانا

افسوس کرنا.

on the hoof

زندہ

حَیف ہونا

ندامت ہونا ، شرمندگی ہونا ، افسوس ہونا.

حَیف و مَیل

زیادتی اور طرف داری.

ہائے فاعِلی

(قواعد) ’’ ہ ‘‘ جو فاعل کے معنی دے ؛ جیسے : کارندہ ، ہرکارہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone