تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَف" کے متعقلہ نتائج

ہَف

(فلسفہ) علامت جو دلیل خلف کے ختم ہونے پر ہذا خلف (یہ خلاف مفروض ہے) کے معنی میں لکھی جاتی ہے

ہَفی

(مجازاً) ہلاک کر دینے والا/والی ، زہریلا شخص نیز زہریلی عورت

ہَفْتے

۱۔ ہفتہ معنی نمبر ۱ (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل ۔

ہَفْتَہ

منسوب بہ ہفت یعنی سات سے نسبت رکھنے والا، سات دن، ساتواں دن، سات دن کی مدت

ہَفْدَہ

ہَفْت

(عدد) سات، سبع، چھ اور ایک کا مجموعہ

ہَفْہَف

ریل کے انجن کی آواز جو چلتے وقت بھاپ کی وجہ سے نکلتی ہے ۔

ہَفْتوں

کئی ہفتوں تک، طویل مدت تک (ہفتہ کی جمع)

ہَفئی

ہَفْوَت

بیہودہ گوئی

ہَفْتُم

سات سے نسبت رکھنے والا، ساتواں، ساتویں

ہَفْتَش

ہفت و ہشت، تکرار، بحث

ہَفْتَگی

رک : : ہفت روزہ ، سات دن کے بعد چھپنے والا اخبار یا رسالہ وغیرہ

ہَفْتُمی

رک : ہفتم جو فصیح ہے ، ساتواں ۔

ہَفْتَدہ

سترہ ، ۱۷۔

ہَفْدَہُم

سترھواں، ہفت دہم

ہَفْتاد

(عدد) ستر، ساٹھ اور دس کا مجموعہ

ہَف دِیدوں

(عود) آنکھوں میں خاک ، چشم بدور

ہَفْوات

بکواس، فضول باتیں وغیرہ، دل آزار باتیں، بیہودہ باتیں نیز غلطیاں، لغزشیں

ہَفْجُوش

(ہفت جوش کا مخفف) سات دہاتیں ، سونا ، چاندی ، تابنا ، جست ، لوہا ، سیسہ ، رانگ ملا کر جو چیز بنائی جائے ، بہ حد مضبوط ہوتی ہے ۔

ہَفْتادُم

(عدد ترتیبی) ستّرواں ، ستّر سے تعلق یا نسبت رکھنے والا.

ہَفْرَنگ

ہفت رنگ ، سات رنگوں پر مشتمل ؛ گوناگوں ؛ (کنایتہ) رنگین ، رنگا رنگ ، طرح طرح کا ۔

ہَفْت سَر

چراغ دان جس کے سات سر ہوتے ہیں اور ہر سر میں ایک چراغ رکھا جاتا ہے ۔

ہَفْت نُہ

(کنایتہ) زیب و زینت نیز رباب کے تار

ہَفْ نَظَر

(عور) چشم بدور، ماشاء اللہ، نظربد کو دفع کرنے کے لئے کہا جاتا ہے (ہف (۴) مع تحتی الفاظ) (نیز طنزاً بھی مستعمل)

ہَفْتْ دَر

(لفظاً) سات دروازے ؛ (کنایتہ) ہفت پہلو (مجازاً) حیران پریشان ۔

ہَفْت خَط

سات لکیریں جو جمشید کے پیالے میں تھیں (۱) خط ازرق (۲) خط اشک (۳) خط بصرہ (۴) خط بغداد (۵) خط جور (۶) خط فرو دینہ (۷) خط کاسہ گر ؛ (کنایتہ) اقالیم سبعہ

ہَفْت خُم

سات آسمان

ہَفْت تَن

سات سیارے

ہَفْتُمِیں

ساتواں، نیز ساتویں رات کا (چاند)

ہَفْت شَش

سات آسمان اور چھ اطراف

ہَفْت بَرْگ

ایک درخت جس کے پتے پھل وغیرہ دواؤں میں کام آتے ہیں ؛ ایک شیردار درخت کے پتے

ہَفْت جوش

(لفظاً) سات دفعہ ابالا یا جوش دیا ہوا، گلا ہوا (خصوصاً پیتل)

ہَفْت نیش

سات ڈنک والا ؛ (کنایتہ) نہایت زہریلا یا خطرناک ۔

ہَفْت فَلَک

سات آسمان

ہَفْت مُلْک

رک : ہفت اقلیم ؛ دنیا ۔

ہَفْتے میں

ایک ہفتے میں ، سات دنوں کے اندر ، سات دن کی مدت میں ۔

ہَفْت شَوط

سات چکر ، سات دائرے (بالعموم خانہء کعبہ کے طواف کے لیے مستعمل جس میں سات چکر ہوتے ہیں) ۔

ہَفْت قَلَم

(خطاطی) لکھنے کے سات طریقے، سات مشہور خط جن کے نام یہ ہیں ثلث، محقق، توقیع، ریحان، رقاع، نسخ، تعلیق

ہَفْت گِرَہ

سات آسمان ؛ سات سیارے ؛ سات موسم

ہَفْتَہ بَھر

پورا ہفتہ ، پورے سات دن نیز سات دن تک ۔

ہَفْتے بَھر

پورے سات دن ، پورا ایک ہفتہ ، سات دن ، ساتوں دن ، پورے ہفتے ۔

ہَفْت خِیَم

سات خیمے

ہَفْت گِرْد

سات سیارے

ہَفْت میوَہ

سات قسم کے میوے (عموماً خشک) (۱) کشمش (۲) انجیر (۳) شفتالو (۴) خرما (۵) آلو بخارا (۶) سیب یا خوبانی (۷) انگور

ہَفْت پِدَر

آبائے علوی ؛ مراد : سات آسمان ۔

ہَفْت پَیکَر

سات ستارے اور ساتوں آسمان، سات ستارے، کنایتہً: سات آسمان نیز نظامی کی ایک مشہور کتاب 'خمسہ' کی ایک مثنوی کا نام

ہَفْت کَوکَب

رک : ہفت کواکب ۔

ہَفْت ہَیْکَل

ایک ہفت روزہ دعا کا نام، سلامتی کے لئے سات دعائیں

ہَفْت صُوَر

(لفظاً) سات صورتوں والا ؛ (کنایتہ) فارس میں اصطخرکا بت خانہ جسے مہ آباد نے تعمیر کیا ۔

ہَفْت روزَہ

جو ہفتے میں ایک بار نکلتا ہو (اخبار رسالہ وغیرہ) جو سات دنوں کے وقفے سے چھپتا ہو

ہَفْتْ دَہُم

سترھواں ۔

ہَفْت اورَن٘گ

سات رنگ (سیاہ، سفید، سرخ، سبز، زرد، کبود، عباسی)

ہَفْت چَرْخ

رک : ہفت فلک ۔

ہَفْت کُہْنَہ

سات چیزیں جو پرانی ہوں تو اچھی ہوتی ہیں (۱) دوست (۲) واقف (۳) کتاب (۴) شراب (۵) حمام (۶) تلوار (۷) چینی کے برتن

ہَفْت رَنگ

سات رنگ جو سات ستاروں کے متعلق ہیں (۱) سیاہ زحل یا سنیچر کے (۲) بادامی مشتری یا برہسپت کے (۳) سرخ مریخ یا منگل کے (۴) زرد سورج یا سریہ کے (۵) سفید زہرہ یا شکر کے (۶) نیلا عطارد یا بدھ کے (۷) زنگاری قمر یا چندر ماں کے

ہَفْت بَنْد

آئمہ اہلبیت ؑکی شان میں ایسے سات بندوں کی نظم جس کے ہر بند کے اشعار کی تعداد برابر ہوتی ہے ۔

ہَفْت سُبْع

رک : ہفت منزل ؛ مکمل قرآن ، قرآن کے سات حصے ، قرآن کی سات منازل

ہَفْت گَنج

ہفت گنج خسرو

ہَفْت گُن٘بَد

سات آسمان، سات گنبد، جو بہرام گور نے بنائے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَف کے معانیدیکھیے

ہَف

hafहफ़

اصل: عربی

وزن : 2

موضوعات: فلفسہ

ہَف کے اردو معانی

 

  • (فلسفہ) علامت جو دلیل خلف کے ختم ہونے پر ہذا خلف (یہ خلاف مفروض ہے) کے معنی میں لکھی جاتی ہے
  • سیٹی بجانا (ہوا کی طرح) نیز سیٹی
  • کپڑا بننے کی مشین، کرگھا، کھڈی
  • کلمہ جو چشم بدکا اثر دفع کرنے کے لیے ماشاء اللہ کی جگہ مستعمل ہے
  • کپڑا بننے کا کارخانہ
  • ہوا کا سنسناہٹ اور تیزی کے ساتھ چلنا، چمکنا، ہلکا ہو جانا، تیز چلنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَف

کلمۂ دعا، جب کسی کی تعریف کرتے ہیں، تو کہتے ہیں نظر بد نہ لگے، چشم بد دور

English meaning of haf

 

  • a cloth-manufacturing machine
  • to whistle, howling of the wind
  • huff

ہَف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words