تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
",uUTb" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
",uUTb" کے متعقلہ نتائج
طَبْعی بِالْکَوائِف
(لسانیات) طبعی زبان (رک) کی ایک قسم جس میں انسانی چہرہ چہرہ مہرہ کی رنگت اور کیفیت سے دلی جذبات کا ظاہر ہونا شامل ہے .
مُتَشَدِّدانَہ طَبَع
شدت رکھنے والی طبیعت کا مالک ، اپنے انداز اور اصول و ضوابط میں سختی برتنے والا ۔
طَبِیعَت پَر چھوڑ دینا
فیصلے کا کسی کو پورا پورا اختیار دے دینا ، کسی کی خواہش ، خوشی یا رائے پر چھوڑ دینا .
طَبِیعَت پَہ چھوڑ دینا
فیصلے کا کسی کو پورا پورا اختیار دے دینا ، کسی کی خواہش ، خوشی یا رائے پر چھوڑ دینا .
مُرَکَّب تابِع مَوضُوع
(قواعد) وہ بامعنی لفظ جو کسی دوسرے بامعنی لفظ کے ساتھ لے آتے ہیں، مثلاً: بھلا چنگا
جَب چَنے تھے تَب دانت نَہ تھے، جَب دانت ہُوئے تَب چَنے نَہِیں
جوانی میں غربت تھی لطف نہ اٹھایا، پیری میں دولت ملی اب لطف اٹھانے کی طاقت نہیں
گَھر جَل گیا تَب چُوڑِیاں پُوچھیں
سخت شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں کہ اپنی تعریف کرانے کے لیے اپنا نقصان کر بیٹھا
طَبع زاد
اپنی ایجاد یا اختراع سے نکالا ہوا، ذاتی کدوکاوش سے پیدا کیا ہوا، اپنا لکھا یا کہا ہوا (بیشتر مضمون وغیرہ)
طَبِیعَت پَر زور پَڑنا
ذہن پر زور پڑنا ، دماغ کا غور و فکر میں مصروف ہونا ، ذہن میں سوچ سمجھ کر کام کرنے کی صلاحیت پیدا ہونا .
طَبَعی نَقْشَہ
(جغرافیہ) وہ نقشہ جس میں سطحِ زمین کے خط و خال دکھائے جاتے ہیں ، خط و خال کی کیفیت ، سمندر کی سطح سے بلندی و پستی کو مختلف رنگوں سے ظاہر کیا جاتا ہے .
تَپ چَڑْھ آنا
۔تپ چڑھنا۔ ۱۔بخار چڑھنا۔ بخار سے بدن کا جلے لگنا ؎ ۲۔ (کنایۃ) ترساں ہونا۔ لرزاں ہےونا کی جگہ۔ ؎
پَیسے پَر دَھر کر بوٹِیاں اُڑاؤُں تَب بھی آہ نَہ آئے
۔(عو) یعنی سخت سے سخت سزا دینے میں بھی ترس نہ آئے۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔