تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طاب" کے متعقلہ نتائج

طاب

پاک و طاہر، طیّب نیز آںحضرتؐ کا عبرانی نام

طابِع

طبع کرنے والا، چھاپنے والا، اپنے پریس میں چھاپنے والا

طابَ ثَراہ

(عربی کا دعائیہ جملہ اُردو میں رائج) مقدّس اور پرہیز گار مرحومین کے لیے تعظیماً مستعمل، خدا تعالیٰ ان کی خاک کو پاک رکھے (رنج و غم اور عذاب سے)

طَابَہ

ہاتھوں اور کلائیوں کی ورزش کا کھیل

طابِق

کَفر طاب

معراور حلب کے درمیان ایک شہر

اردو، انگلش اور ہندی میں طاب کے معانیدیکھیے

طاب

taabताब

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: طابَ

طاب کے اردو معانی

صفت

  • پاک و طاہر، طیّب نیز آںحضرتؐ کا عبرانی نام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَاب

(تاختن کا حاصل مصدر) طاقت، توانائی، جیسے: کیا تاب

English meaning of taab

Adjective

  • pure and clean, pious or Prophet Mohammed's Hebrew name

ताब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • स्वच्छ और पवित्र, पवित्र तथा पैग़म्बर मोहम्मद साहब का इब्रानी नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

طاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words