تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آئیں" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"آئیں" کے متعقلہ نتائج
جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھیاں آئیں گی
روپیہ والے کے رفیق زیادہ ہو جاتے ہیں، دولت مندوں کے پاس سائل، اہل علم کے پاس طالب علم وغیرہ رجوع کرتے ہیں یعنی جب کسی کی کوئی مرغوب شئے کسی کے پاس ہوگی تو وہاں اس قسم کے اشخاص بھی موجود ہوں گے
گُدڑی سے بِیوی آئیں شَیخ جی کِنارے ہُوئے
سارا دن تو بازار میں پھرتی رہی گھر آکر پردہ یاد آیا ، پچھتانے کے موقع پر مستعمل.
جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھیاں بھی ضَرُور آئیں گی
روپیہ والے کے رفیق زیادہ ہو جاتے ہیں، دولت مندوں کے پاس سائل، اہل علم کے پاس طالب علم وغیرہ رجوع کرتے ہیں یعنی جب کسی کی کوئی مرغوب شئے کسی کے پاس ہوگی تو وہاں اس قسم کے اشخاص بھی موجود ہوں گے
بھلے دن آئیں گے تو گھر پوچھتے چلے آئیں گے
جب قسمت اچھی ہوتی ہے تو کام خود بخود بن جاتے ہیں اور حالات سدھر جاتے ہیں
دن بھلے آئیں گے تو گھر پوچھتے چلے آئیں گے
جب قسمت اچھی ہوتی ہے تو کام خود بخود بن جاتے ہیں اور حالات سدھر جاتے ہیں
ہاتھی آئیں گھوڑے جائیں اُونْٹ بیچارے غوطے کھائیں
دشوار گزار یا تنگ جگہ جہاں سے گزرنا بہت مشکل ہو ، وہ مقام جہاں سب بے بس ہو جاتے ہیں ۔
ہاتھی آئیں گھوڑے جائیں اُونْٹ بِچارے غوطے کھائیں
دشوار گزار یا تنگ جگہ جہاں سے گزرنا بہت مشکل ہو ، وہ مقام جہاں سب بے بس ہو جاتے ہیں ۔
دِن بَھلے آویں گے تو گَھر پُوچْھتے چَلے آئیں گے
جب قسمت اچھی ہوتی ہے تو نیک کام خود بخود بن جاتے ہیں ، قسمت پر شا کر رہنا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔