تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آخر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"آخر" کے متعقلہ نتائج
آخِر چَہار شَن٘بَہ
ماہ صفر کے اختتام سے پہلے کا بدھ (اس میں اکثر مسلمان خوشی یا تہوار مناتے ہیں کہا جاتا ہے کہ پیغمبر آخر الزماں صلعم اس دن بیماری سے صحت یاب ہو کر باہر تشریف لائے تھے)، آخری چہار شنبہ جو زیادہ مستعمل ہے
آخِری چار شَن٘بَہ
ماہ صفر کے اختتام سے پہلے کا بدھ (اس دن اکثر مسلمان خوشی یا تہوار مناتے ہیں، کہا جاتا ہے کہ پیغمبر آخر الزماں صلعم اس دن بیماری سے صحت باب ہو کر باہر تشریف لائے تھے)
آخر مرو گے روپیہ جوڑ جوڑ کر کیا کرو گے
کنجوس کو کہا جاتا ہے، جب وہ ضرورت کے موقع پر بھی خرچ نہیں کرتا
آخِری چَہار شَنْبَہ
ماہ صفر کے اختتام سے پہلے کا بدھ (اس اکثر مسلمان خوشی یا تہوار مناتے ہیں کہا جاتا ہے کہ پیغمبر آخر الزماں صلعم اس دن بیماری سے صحت یاب ہو کر باہر تشریف لائے تھے)
آخر اپنی اصالت پر آ گیا
آخر اپنی ذات پر آ گیا، کمینہ پن کا کام کیا، جب کوئی نیچ ذات خراب بات کرتا ہے تو کہتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔