تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشنائی" کے متعقلہ نتائج

آشنْائی

(جزو اول کے ساتھ مل کر) واقف ہونا یا واقفیت ہونا کے معنی میں، جیسے: عالم آشنائی، دیر آشنائی

آشنائی ہونا

دوستی ہونا

آشنائی رہنا

دوستی بر قرار رہنا، محبت کا سلسلہ رہنا

آشنائی کا سَچّا

وہ شخص جو دوستی کو نباہ سکے

آشنائی نباہنا

صحبت اخیر تک قائم رہنا

آشنائی جاتی رہنا

دوستی جاتی رہنا، یارانہ ٹوٹ جانا

آشنائی کا جُھوٹا

وہ شخص جو دوستی کو نباہ نہ سکے

آشنْائی مُلّا تَا سَبَق

غرض نکل جانے کے بعد بے تعلقی، اس شخص کے لیے مستعمل جو مطلب پورا ہونے کے بعد بیگانہ ہو جائے

آشنائی کرنا آسان نباہنا مشکل

دوستی پیدا کرلینا آسان بات ہے، مگر دوستی کے فرائض ادا کرنا مشکل ہیں

آشنائی کرنا

تعلق ہونا، دوستی پیدا ہونا، یارانہ گانٹھنا

آشنائی لگنا

آشنائی لگانا

آشنائی نبھنا

صحبت اخیر تک قائم رہنا

آشنائی چھوڑ دینا

محبت ترک کر دینا

آشنائی کھٹ کرنا

قطع تعلق کرنا، یارانہ ترک کر دینا

آشنْائی دَھرنا

دوستی یا آشنائی کرنا

آشْنائی مَنْگْنا

دوستی کا خواہشمند ہونا

آشنائی کرکے نکل جانا

عورت کا کسی سے تعلق ناجائز پیدا کرکے گھر سے چلا جانا

آشنْائی رَوشْنائی

معرفت ہی سے دل روشن ہوتا ہے ، پہچانے کے بعد ہی صحیح معلومات حاصل ہوتی ہیں.

آشْنائی پَیدا کَرنا

become acquainted, develop an acquaintance with

عالَم آشْنائی

دنیا سے واقفیت، دنیا کو سمجھنا، دنیا کو جاننا

نا آشنائی

ناآشنا ہونا، ناواقفیت، لاعلمی، لاتعلقی، ناشناسائی

نَہ گاڑی بَھر آشنائی ، نَہ جَو بَھر ناتا

کوئی تعلق نہیں ہے ، رشتہ نہ دوستی ؛ رک : گاڑی بھر آشنائی نہیں چلتی ، جو بھر ناتا چلتا ہے

سَر آشْنائی

بہت دوستی

کَم آشْنائی

تھوڑی سی واقفیت ، معمولی شناسائی .

دیر آشْنائی

دوستی میں جلد بازی نہ کرنے کا عمل.

مَطْلَب آشْنائی

خود غرضی ، مطلب پرستی ۔

گرگ آشنائی

ظاہر دوستی، بظاہر دوستی اور باطن میں دشمنی

رَتّی بَھر ناتا، نَہ گاڑی بَھر آشْنائی

دور دراز کی قرابت کو بھی نہایت قریب کی دوستی پر ترجیح دی جاتی ہے

نادان کی آشنائی جی کا زِیاں

رک : نادان کی دوستی الخ

رَتّی بَھر سگائی، نَہ گاڑی بَھر آشْنائی

زَخْمِ آشْنائی

دوستی کی ضرب، محبّت میں اُٹھائی جانے والی اذیَت یا تکلیف

حَق آشْنائی

راستی، صدق، دوسرے کے حق کو تسلیم کرنا

حَرْف آشْنائی

حروف کو پہچاننا، پڑھنے کی صلاحیّت

طَریقِ آشنَائی

manner of acquaintance

رَتّی بَھر ناتا، گاڑی بَھر آشْنائی

گھوڑا دانے، گھاس سے آشنائی کَرے گا تو کھائے گا کیا

۔ دیکھو گھوڑا گھاس سے۔

بندر کی آشنائی کیا

نادان سے دوستی کرنا گھر میں آگ لگانے کے برابر ہے

بندر کی کیا آشنائی

چار دِن کی آشْنائی

مختصر دوستی، چند روزہ تعلقات، عارضی میل ملاپ

گھوڑا گھاسِ سے آشْنائی کَرے گا تو کھائے گا کیا

معاملے کی جگہ مروت برتنے سے نفع نہیں ہوتا ، کوئی شخص اگر اپنے کام کے نفع کی کچھ پروا نہ کرے تو گزارہ ناممکن ہے ؛ مزدور مزدور نہ لے تو بھوکا مر جائے ؛ اپنا مطلب کوئی نہیں چھوڑتا .

رائی بَھر ناتَہ اَور گاڑی بَھر آشْنائی

تھوڑا سا یا دور کا رشتہ بھی بہت سی یا قریبی ملاقات پر ترجیح رکھتا ہے

بندر کی آشنائی، گھر میں آگ لگائی

گاڑی بَھر آشْنائی کام کی نَہِیں مَگر رَتّی بَھر ناتا کام آتا ہے

ذرا سی قرابت بہت سی دوستی پر غالب ہوتی ہے ، وقت پڑنے پر رشتہ دار ہی کام آتے ہیں ، بُرے وقت پر اپنے ہی ساتھ دیتے ہیں.

رائی بَھر ناتا ، گاڑی بَھر آشْنائی

blood is thicker than water

گھوڑا گھاس سے آشْنائی کَرے تو بُھوکا مَرے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone