تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آندھی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"آندھی" کے متعقلہ نتائج
آندھی آئے نَہ مینہ ، بُڑھیا پینٹھ سے نَہ رَہے
اس موقع پر مستعمل جب کوئی شخص اپنی عادت یا کسی کام سے کسی حال میں بھی باز نہ رہے
آنْدھی کا کَوّا
(کوا آن٘دھی میں نہ کہیں ٹھہر سکتا ہے اور نہ اڑ سکتا ہے، اس مناسبت سے) مجازاََ وہ شخص جو مصیبت کا مارا اور پریشان حال ہو
آنْدھی آئے بَیٹھ جائے، مینہ آئے بھاگ جائے
تھوڑی سی تکلیف جسے جھیل سکو تو جھیل لو اور زیادہ ہو تو الگ ہو جاؤ
آنْدھی حَضرَت بی بی کے دامَن میں باندھی
جب زور کی آن٘دھی آتی ہے تو اس اعتقاد سے تھم جائے گی عورتیں اور بچے چلا چلا کر کہتے ہیں آندھی حضرت بی بی کے دامن میں بان٘دھی
مِینہ جائے آندھی جائے
اس وقت بولتے ہیں جب ہر حال میں اپنا کام کرنا ہو اور کوئی موسم اور حالات کی تکلیف خاطر میں نہ لائے ۔
کَہْنے کو آندھی، کَرنے کو خاک
بے عمل باتونی ، جو باتیں بنائے اور کچھ بھی نہ کرے دھرے ، نکمّا ، زبانی جمع خرچ کرنے والا.
باندی کے آگے باندی مینہ دیکھے نَہ آندھی
کمینے اور سفلے کی حکومت ایسی ہی ہوتی ہے مین٘ہ آن٘دھی کا خیال نہیں ہوتا اپنے کام سے کام
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔