تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ابا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ابا" کے متعقلہ نتائج
اِباحِیَّہ
وہ فرقہ جو حرام و حلال کا قائل نہیں اور جس کا خیال ہے کہ انسان میں نہ گناہوں سے بچنے کی قدرت ہے اور نہ مامورات بجا لانے کی طاقت، دنیا میں کوئی کسی چیز کا مالک نہیں، سب لوگ اموال و ازواج میں شریک ہیں
اَبانِیَّہ
بحرین میں زنگیوں کا ایک سیاسی گروہ (۸۶۴ ء) ، جس کا سر گروہ ایک شخص علی بن ابان زنگی تھا ، اس نے خود کو علوی ظاہر کر کے عباسیوں کے خلاف خروج کیا اور بصرہ و عراق میں اپنی حکومت قائم کر لی ؛ اس کی وفات کے بعد اس گروہ کا جنگی حاکم سردار علی حکمراں ہوا اور اس نے نبوت کا دعویٰ کر کے تحریک کو مذہبی رنگ دے دیا . آج بھی بحرین میں اس گروہ کے لوگ اکا دکا پائے جاتے ہیں .
اِباضِیَّہ
خارجیوں کا ایک فرقہ جس کا بانی عبد اللہ بن اباض تھا ، یہ لوگ اپنے تمام مخالفوں کو کافر سمجھتے تھے .
اَبادھیہ
جس پر کسی کا حق یا اختیار نہ ہو، جو روکا نہ جا سکے، بے روک ٹوک، جس کو روکنا منع ہو، جس کو قابو میں کرنا مشکل ہو
اَبابِیْل
سیاہ پر اور سفید سینے کی چھوٹی سی چڑیا، پرانے گنبدوں، مسجدوں، کھنڈروں اور تاریک عمارتوں میں گارے سے پیالے کی طرح کا گھونسلا بنا کر رہتی اور اسے نرم نرم پروں یا روئی سے سجاتی، غول در غول نکلتی، فضا میں چکر لگاتی اور اڑتے ہی میں ہوائی کیڑے کھاتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔