تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ابد" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ابد" کے متعقلہ نتائج
اَبَدُ الْاَبَد
ابد الآباد جو زیادہ مستعمل ہے، وہ زمانہ جس کی انتہا مستقبل میں نہ ہو، غیر متناہی زمانہ، دوام، ہمیشگی، ہمیشہ ہمیش
اَبْدَح
علم رمل کے ایک دائرے کا نام جو چار قسم کی (آتشی ، بادی ، آبی اور خاکی) سولہ شکلوں سے مل کر بنتا ہے ، جن میں فرد آتشی کی قیمت بحساب جمل الف کے مساوی (یعنی ایک) ، بادی کی قیمت ب کے مساوی (یعنی دو) ، آبی کی قیمت د کے مساوی (یعنی چار) اور خاکی کی قیمت ح کے مساوی (یعنی آٹھ) مقرر کی گئی ہے ، یہی اس کی وجہ تسمیہ ہے .
اِبْدال
(لفظاً) ایک کو ہٹا کر دوسرے کو اس کی جگہ رکھنے کا عمل، ایک چیز کو دوسری چیز سے بدلنا، تبدیلی، بدلنا، (صرف) کسی لفظ کے ایک حرف کو دوسرے حرف سے بدلنا
عَبْدُ الشَّہْوَت
شہوت کابندہ، شہوت پرست، نفساتی خواہشوں کاغلام، لذائذ نفسانی کے آگے دین و دنیا کی پروا نہ رکھنے والا
اَزَل سے اَبَد تَک
from time without beginning to the time without end, from all eternity to all eternity
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔