تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"افراد" کے متعقلہ نتائج

اَفْراد

کسی کل یا جماعت کے اجزا، ارکان، اشخاص، اراکین، اعیان، شرکا، ممبرز

اِفْرَاد

(لفظاً) دوسروں سے علٰیحدگی اور یکسوئی

اَفْرادِ کاسِبَہ

کمانے والے اشخاص، محنت مزدوری یا صنعت و حرفت وغیرہ کا کام کرنے والے لوگ، پیشہ ور

اَفْرادی قُوَّت

کسی ملک کی آبادی میں لوگوں کی تعداد جو فوجی سماجی اور دوسرے کاموں میں حصہ لے سکیں

اَفْرادی

افراد (اشخاص) سے منسوب: افراد کا

اَفْرادی طاقَت

کسی ملک کی آبادی میں لوگوں کی تعداد جو فوجی سماجی اور دوسرے کاموں میں حصہ لے سکیں

بِہتَرین اَفراد

The finest citizens, the salt of the earth.

کَارُوْبارِی اَفراد

تجارتی لوگ، سوداگر لوگ

مَشکُوک اَفراد

suspects

حَجِ اِفْراد

رک : حج مفرد.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone