تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"انار" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"انار" کے متعقلہ نتائج
اَنار
ایک مشہور گول یا جگہ جگہ سے پچکا ہوا سخت چھلکے کا پھل جس کے اندر زرد کھال کے برتنوں میں سیکڑوں رس دار دانے بھرے ہوتے ہیں (مزے میں میٹھا ،کٹھا یا کٹھمٹھا) رمان، اس پھل کا پودا
اَنارکَلی
allusion to Anar Kali-a historical or fictional character of a lady with whom a Prince fell in love
فَرْشی اَنار
(آتش بازی) انار کی شکل سے ملتا جلتا بارودِ بھرا ہوا مٹی کا خول جس کے منھ میں ایک سوراخ ہوتا ہے ، اس کو زمین پر رکھ کر آگ دکھانے سے فوارے کی دھاروں کی طرح چنگاریاں برآمد ہوتی ہیں.
اُڑَن اَنار
آتش بازی کے انار کی ایک قسم جو پٹاس کے مرکب سے بنایا جاتا اور آگ دیے جانے پر اپنی قوت کی حد تک فضا میں اڑا چلا جاتا ہے، ہوائی
رُبِِ اَنار
صِرف ایک قِسم کے انار یا ہر دو یعنی اَنار شیریں و انارِ تُرش کو مِلا کرانگے رس یا پانی کو پکا کر بنایا ہوا گاڑھا سَت (شربت)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔