تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"انسان" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"انسان" کے متعقلہ نتائج
اِنسان خَطا کا پُتلا ہے
آدمی سہو سے خالی نہیں، آدمی کی طبیعت میں خامی ہے (جب کسی شخص سے اس کی شان کے خلاف کوئی بات ہو تو اس کی معذرت میں مستعمل)
اِنْسان پَرَسْتی
انسانوں سے محبت کرنے کی حالت یا کیفیت ، انسانوں سے پیْار کرنا، (انگریزی) (Humanism)
اِنْسانِ کامِل
(تصوف) وہ انسان جو جامع ہو کل اسماء و صفات الہٰیہ اور عوالم کونیہ (کا) کلیۃً اور جزئیۃً
اِنْسانِیات
بشریات، علم الانسان، اِنسان کا مطالِعہ، جاندار مخلُوقات میں اِنسان کے مقام، اِس کے رسم و رواج اور طرز زِندگی کا مطالعہ
قَتلِ اِنسان مُستَلزِمُ السَّزا
انسان کے قتل پر سزا کا لازم ہونا ، (قانون) انسان کا قتل جس پر سزا ہو جو قتلِ عمد کی حد تک نہ پہنچا ہو کسی فعل کے ارتکاب سے ہلاکت کا باعث ہونا اس نیت سے کہ ہلاکت وقوع میں آئے یا اس نیت سے کہ ایسا ضرر جسمانی وقوع میں آئے جس سے ہلاکت ہو جانے کا احتمال ہو اس علم سے کہ غالباً اس فعل کے کرنے سے وہ ہلاکت کا باعث ہوگا .
ہَنسانے والی گَیس
(کیمیا) نائٹرس آکسائڈ جسے دا نت اکھیڑنے کے لیے مخدّر دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے (انگ : Laughing Gas) ۔
مَشِینی اِنْسان
انسان نما مشین جو کچھ میکانیکی مشینی حرکات اور کام کر سکتی ہے ، خودکار مشین ؛ (مجازاً) احساسات و جذبات سے عاری انسان ۔
نارمَل اِنسان
عام انسان ، عام لوگوں کی طرح کا آدمی ، انسان جو ذہنی اور جذباتی لحاظ سے معمول کے مطابق ہو ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔