تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اہلی" کے متعقلہ نتائج

اَہْلی

گھریلو، اہل و عیال سے متعلق

اَہْلِیَّہ

بیوی، زوجہ

اَہْلی گَہْلی

اہلا گہلا کی تانیث، شاداں و فرحاں، خراماں خراماں، جھومتی جھامتی، آزادانہ، لہراتی ہوئی، اتراتی ہوئی

اَہلِیَہ

بیوی، زوجہ

اَہِلیا

ایک افسانوی کردار جو گوتم رشی کی بیوی تھی اور ان کی بددعا کی وجہ سے پتھر بن گئی

اَہْلِیَت

لیاقت، قابلیت، صلاحیت، استعداد، سلیقہ، استحقاق

نا اَہلی

اہل نہ ہونے کی حالت یا کیفیت، عدم قابلیت، نااہلیت، نااستحقاقی، نالائقی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone