تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہْلِیَت" کے متعقلہ نتائج

اَہْلِیَت

لیاقت، قابلیت، صلاحیت، استعداد، سلیقہ، استحقاق

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلِیَت کے معانیدیکھیے

اَہْلِیَت

ahliyatअहलियत

نیز - اَہْلِیَّت

اصل: عربی

وزن : 212

اَہْلِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لیاقت، قابلیت، صلاحیت، استعداد، سلیقہ، استحقاق

    مثال - مقابلہ جاتی امتحانات میں طلبا کی اہلیت يا لیاقت پرکھی جاتی ہے

شعر

English meaning of ahliyat

Noun, Feminine

अहलियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • योग्यता, क़ाबिलियत, पात्रता, निपुणता, होशयारी, दक्षता, गुणता, गुणवत्ता

    उदाहरण - मुक़ाब्ला-जाती इम्तिहानात में तलबा की अहलियत या लियाक़त परखी जाती है

اَہْلِیَت کے مرکب الفاظ

اَہْلِیَت سے متعلق دلچسپ معلومات

اہلیت اصل میں حرف چہارم کی تشدید کے ساتھ بر وزن مفعولن ہے۔ لیکن اردو میں حرف چہارم کی تخفیف کے ساتھ بروزن فاعلن بولا جاتا ہے اور اردو میں یہی درست ہے۔ ’’اہلیہ‘‘ بمعنی ’’بیوی‘‘ اردو والوں کی اختراع ہے اور اب اردو میں بھی بہت کم مستعمل ہے۔ بہر حال، تلفظ اس کا بھی بروزن فاعلن ہی درست ہے۔ عربی میں بیوی کو ’’اہلی‘‘ کہتے ہیں۔ ممکن ہے’’اہلیہ‘‘ وہاں سے بنایا گیا ہو۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہْلِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہْلِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone