تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَہْلی گَہْلی" کے متعقلہ نتائج

اَہْلی گَہْلی

اہلا گہلا کی تانیث، شاداں و فرحاں، خراماں خراماں، جھومتی جھامتی، آزادانہ، لہراتی ہوئی، اتراتی ہوئی

اَہْلے گَہْلے

غرور اور ناز و انداز کی چال، انوکھا، اچھوتا، بے مثال

اَہْلا گَہْلا

شاداں و فرحاں، خراماں خراماں، جھومتا جھامتا، آزادانہ، لہراتا ہوا، اتراتا ہوا

عَلی عَلی

کلمۂ استمداد ، جس سے مراد ہے یا علی مدد کر ، تو مشکل کُشا ہے ، ایک نعرہ جو جہاد یا حملہ کرتے وقت یا اکھاڑے میں آلاتِ حرب و ضرب اٹھانے یا مقابل ہوتے وقت یا علم اُٹھاتے وقت لگایا جاتا ہے ؛ فقرا اور قلندروں کا نعرہ .

اَیلی گَیلی

رک : اہلی کہلی.

ہَلّے گُلّے

رک : ہلا گلا ۔

آہلے گاہلے

خوش، آنند

ہَلاّ گُلاّ

بیہودہ گفتگو، بکواس

ہَلَّہ گُلّہ

شور شرابا ، ہنگامہ (رک : ہلا گلا)

اَیلا گَیلا

رک : اہلا گہلا.

ہَلا گُلا کَرْنا

شور مچانا ؛ دھوم دھڑکا کرنا ؛ سیرو تفریح کا سامان کرنا ۔

مِیاں آوے علی علی پُھول ، بکھیروں گَلی گَلی

رک : میاں آوے دوروں سے الخ ۔

اَپْنی گَلی میں کُتّا بھی شیر ہوتا ہے

اپنے علاقے میں ہر شخص کی جرات و ہمت بڑھ جاتی ہے، بزدل بھی حمایتی کے بھروسے پر بہادر ہو جاتا ہے (ایسے شخص کے لیے بولتے ہیں جو دوسرے کی حمایت کے بل پر دھمکائے یا اینٹھے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلی گَہْلی کے معانیدیکھیے

اَہْلی گَہْلی

ahlii-gahlii•अहली-गहली

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اَہْلی گَہْلی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • اہلا گہلا کی تانیث، شاداں و فرحاں، خراماں خراماں، جھومتی جھامتی، آزادانہ، لہراتی ہوئی، اتراتی ہوئی

Urdu meaning of ahlii-gahlii

  • Roman
  • Urdu

  • ahlaa guhlaa kii taaniis, shaadaan-o-farhaan, Khiraamaa.n Khiraamaan, jhuumtii jhaamtii, aazaadaana, lahraatii hu.ii, itraatii hu.ii

English meaning of ahlii-gahlii

Adjective, Feminine

अहली-गहली के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • आनंद से, हर्ष से, झूमती-झामती, लहराती हुई, इतराती हुई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَہْلی گَہْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَہْلی گَہْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone