تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بدلنا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بدلنا" کے متعقلہ نتائج
بَدَلْنا
حالت صورت عادت آب و ہوا وغیرہ کا سابق حالت پر برقرار نہ رہنا، پہلے سے مختلف ہو جانا، کچھ سے کچھ ہو جانا
رَن٘گ بَدَلْنا
بدل جانا ، تبدیل ہوجانا (طور طریقہ ، تاثیر ، طرزِ روش ، وضع قطع قدیم وغیرہ) ؛ منقلب ہوجانا.
نِگاہ بَدَلنا
۱۔ نظریں پھیرنا ، توجّہ نہ کرنا ، توجّہ میں کمی آنا ، بے وفائی کرنا ، بے مروّت ہو جانا ۔
گِرْگِٹ کے سے رَن٘گ بَدَلْنا
ایک حال پر قائم نہ رہنا، کچھ سے کچھ ہو جانا، حالت یا طور طریق تبدیل کرتے رہنا
بات بَدَلْنا
۱. گفتگو کا رخ پھیر دینا ، باتوں کا رخ کسی اور طرف موڑ دینا ، کہتے کہتے کچھ اور کہنے لگنا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔