تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بسنت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بسنت" کے متعقلہ نتائج
بَسَنْت چَڑْھنا
بسنت کے تیوہار میں فقیروں کے یا دیوی دیوتاوں کے استھانوں پر زرد پھول یا چادر چڑھائی جانا
بَسَنْت مَنانا
بسنت کی خوشی کرنا، بسنت کے موقع پر ناچ رنگ دیکھنا یا دعوتیں اڑانا، بسنت کے میلے پر جانا
مالْتی بَسَنْت
ایک کشتہ جو سونے کے ورق اور موتیوں سے تیار کیا جاتا ہے، تپ دق اور تپ کہنہ کے لیے بہت مفید ہوتا ہے
وَہاں اُس کے گَھر بَسَنت ہے ، یَہاں میرے گَھر بَسَنت
میں اُس کے گھر جانا نہیں چاہتا ، اگر اُس کو یہاں آنے میں عذر ہے تو مجھے بھی عذر ہے
کُواری کو سَدا بَسَنْت ہے
آزاد اور مجرد کے لیے ہر وقت خوشی ہے، آزاد مجرد کو ہر وقت عیش ہے کچھ فکر نہیں ہوتا
اَنْدھا کیا جانے بَسَنت کی بَہار
جو کسی چیز کی حقیقت سے واقف نہ ہو، وہ اس کی کیا قدر کرسکتا ہے، جسے کسی بات کا تجربہ نہ ہو، وہ اس کے بارے میں کیا کہہ سکتا ہے
کُنواری کو سَدا بَسَنْت
آزاد اور مجرّد کے لئے ہروقت خوشی کا موقع ہے، مراد یہ ہے کہ غیر شادی شدہ عورت کو وہ دکھ نہیں ہوتے، جو شادی کے بعد سہنے ہوتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔