تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بل" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"بل" کے متعقلہ نتائج
بَلْتی
ڈوری پیٹنے کا آن٘کڑے دار آہنی تکلے کی شکل کا اوزار جس میں ایک چوبی لٹو مع ایک نلی پڑا رہتا ہے
بُلْبُل
گوریّا کے برابر ایک خوش آواز و خوش رن٘گ پرند جس کے سر کی خوبصررت چوٹی اور سر سیاہ پیٹھ خاکستری اور دم کے نیچے سرخی ہوتی ہے اور جو پھول کا عاشق ہوتا ہے یہ عموماً ایران میں پایا جاتا ہے برصغیر میں اس سے ملتا جلتا ایک پرند پایا جاتا ہے جو گلام کہلاتا ہے
بَلْدِیَّہ
وہ محکمہ جو شہر کی صفائی، روشنی اور اہل شہر کی آسائشوں کے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے، میونسپٹلی، کارپوریشن
بل تو اپنا بل، نہیں تو جائے جل
بھروسا اپنی ہی قوت پر کرنا چاہیے اگر اپنی قوت نہیں تو پرائی قوت بیکار ہے
بَلُّوطِیَّہ
ایک سانپ جو بلوط کے درخت یا اس کی لکڑی میں رہتا ہے جسے کاٹ کھاتا ہے اس کا پوست گوشت سے جدا ہو جاتا ہے
بَل ڈَنْڈ
کسرت کرنے کے لیے لکڑی کا بنا ہوا ایک ڈھانچا جس میں ایک کا ٹھ کے دونو ں طرف کمان کی طرح لگڑیاں لگی ہوتی ہیں
بَل ڈنْڑ
کسرت کرنے کے لیے لکڑی کا بنا ہوا ایک ڈھانچا جس میں ایک کا ٹھ کے دونو ں طرف کمان کی طرح لگڑیاں لگی ہوتی ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔