تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَل بے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَل بے کے معانیدیکھیے
بَل بے کے اردو معانی
- اللہ رے، افوہ رے، واہ واہ، شاباش
- اصطلاحی اف رے، آہو آہا، سبحان اللہ
شعر
بل بے غرور حسن زمیں پر نہ رکھے پاؤں
مانند آفتاب وہ بے نقش پا چلے
نہ سر زلف ملا بل بے درازی تیری
رشتۂ طول امل کا بھی سرا پیدا ہو
پڑتی ہے آسمان محبت پہ چھوٹ سی
بل بے جبین ناز تری جگمگاہٹیں
English meaning of balbe
- on lips
बलबे के हिंदी अर्थ
- आश्चर्य और प्रशंसा व्यक्त करने वाला शब्द यानी आह, ओह
بَل بے سے متعلق دلچسپ معلومات
بل بے استعجاب یا تحسین کا اظہار کرنے کے لئے یہ بڑا عمدہ فقرہ تھا۔ افسوس کہ اب بہت کم سننے میں آتا ہے۔ اسے رائج کرنا چاہئے ذوق ؎ بل بے استغنا کہ وہ یاں آتے آتے رہ گئے اف ری بے تابی کہ یاں تو دم ہی نکلا جائے ہے بیخود دہلوی: بل بے چتون تری معاذاللہ اف رے ٹیڑھی نگاہ کیا کہنا فراق گو رکھ پوری : پڑتی ہے آسمان محبت پہ چھوٹ سی بل بے جبین ناز تری جگمگاہٹیں
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَل بے)
بَل بے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔