تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تالیاں" کے متعقلہ نتائج

تالْیاں

تالی کی جمع تراکیب میں مستعمل

تالْیاں بَجا لے بَنّو بِیاہ ہوگا

چھوٹی لڑکیوں کو کہتے ہیں جب وہ تالیاں بجاتی ہیں

تالْیاں دینا

استقبال کے لیے ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ مار کر آواز نکالنا، خوش آمدید کہنا، خوش ہونا

تالِیاں مارنا

خوشی منانا

تالْیاں پِیٹْنا

تالی پیٹنا (رک) بطور جمع.

تالِیاں بَجانا

خوشی منانا

تالْیاں پِٹْنا

تالیاں پیٹنا (رک) کا لازم.

تالْیاں پَٹْخارْنا

(بطور عادت) بات کے آغاز درمیان یا اختتام پر ہاتھ پر ہاتھ مارنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone