تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تلا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"تلا" کے متعقلہ نتائج
تلازِمَہ
مضمون کی رعایت سے الفاظ کا استعمال جو صنعت شعری میں داخل ہے، کسی چیز کے سارے یا بعض لوازم کو دوسرے مطلب میں ایسی خوشنمائی کے ساتھ ادا کرنا کہ کوئی لفظ ان لوازم کا بے محل یا ہے معنی نہ ہو
تَلا پَٹّی لَگی ہونا
کسی گھر میں کئی اموات پیاپے ہونا یا کسی آبادی میں کسی متعدی مرض کا پھیلنا جس میں لوگ کثرت سے مر رہے ہوں.
تُلا دان
خیرات جو کسی شخص کے ہم وزن دی جائے (ایک رسم جسمیں کسی شخص کو ترازو کے ایک طرف بٹھا کر اور دوسرے پلڑے میں سونا چاندی یا غلہ وغیرہ رکھ کر تولتے ہیں اور پھر خیرات کرتے ہیں ، یہ دستور عموماََ بادشاہوں اور راجاؤں میں رہا) رک : تل معنی نمبر۲.
تُلا ویج
ایک درخت (Abrus Precatorious) کا سرخ بیج جو سونا چاندی وغیرہ تولنے کاے کام آتاہے جسکا معیاری وزن ایک رتی ہوتا ہے، رتی، رتک ، گھون٘گچی.
تَلافِیفُ الْاَم٘عا
(طب) آن٘توں میں بل پڑنا ؛ آن٘توں کے بل یا پیچ و خم ، آنتوں کی لپیٹیں، انگ: Volvulus.
تُلا پَرِیکْشا
(ہندو) مجرم یا بے گناہ معلوم کرنے کا ایک طریقہ، مجرم کو پہلے تولتے ہیں، پھر منتر پڑھ کر دوبارہ تولتے ہیں، اگر وزن کم ہوجائے تو بے گناہ ورنہ گناہ گار
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔