تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جائیے" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جائیے" کے متعقلہ نتائج
صَدْقے جائِیے
عورتیں جب صاف صاف مخاطب کی حماقت کے اظہار میں احمق یا بے وقوف کا لفظ کہنا نہیں چاہتیں تو کہتی ہیں آپ کے صدقے جائیے قربان ہو جائیے(ماں پھوپھی یا بہن وغیرہ کی زبان سے)
پُوچھیں جب بولْیے ، بُلائیں جَب جائیے
جب تک کوئی پوچھے نہیں تب تک بات بتانی نہیں چائیے ، اور جب تک کوئی بلائے نہیں اس کے گھر نہیں جانا چاہیے .
جُھکے جو کوئی اُس سے جُھک جائیے، رُک آپ سے اُس سے رُک جائیے
جو شخص اچھی طرح ملے اُس سے اچھی طرح ملیے اور جو نہ ملنا چاہے اس سے دور رہیے یعنی جو اکڑے اس سے اکڑ جانا چاہیے
قَدْر دان کی جُوتِیاں اُٹھائیے، ناقَدْر کے پاپوش مارنے نہ جائیے
جو شخص جوہر شناس ہو اس کی عزت کرنی چاہیے اور ناقدر کے قریب بھی نہیں جانا چاہیے
لومْڑی کے شِکار کو جائِیے تو شیر کا سامان کِیجئے
چھوٹے سے کام کے لیے بہت انتظام کرنا چاہیے ، ادنیٰ کام میں بھی بڑا انتظام چاہیے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔