تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوار" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جوار" کے متعقلہ نتائج
جوار بھاٹا
مد و جزر، جسے جزر و مد بھی کہاجاتا ہے، مراد چاند و سورج کی ثقلی قوّتوں اور زمین کی گردش کے مجموعی اثرات کی وجہ سے سمندری سطح کا اتار چڑھاؤ ہے، اِسے عام زبان میں جوار بھاٹا بھی کہا جاتا ہے
جَوارِ رَحْمَت
رحمت کی پناہ یا قرب، سایئہ رحمت ، بالعموم اللہ تعالیٰ کی رحمت ، مُردوں کے لیے دعا خیر کے کلمہ کا جزو
جَوارا
(ہندو) جو کے ہرے ہرے اَنکُر، جو دسہرےکے دن عورتیں اپنے بھائی کے کانوں پر لگادیتی ہیں یا وجے دشمی وغیرہ کے موقع پر برہمن اپنے پجاریوں کو دیتے ہیں، جشی
جَوارِش
ایک خوش مرکب دوا جو ہاضم اور مقوی معدہ ہوتی ہے، اس کی بہت سی قسمیں ہیں، بخلاف معجون جس کا لذیذ ہونا ضروری نہیں
جَوہر
قیمتی پتھر مثلاً ہیرا، یاقوت، لعل، زمرد وغیرہ (زیادہ تر جمع میں بولتے ہیں) (فارسی لفظ گوہر سے معرب)
جَوہَر کُھلنا
اصلیت معلوم ہونا، برائی بھلائی معلوم ہونا، ہنر ظاہرہونا، طنزاً: عیب ظاہر ہونا،لیاقت یا استعداد کا حال دریافت ہوجانا، جوہر کھولنا، ہنر ظاہر کرنا، خوبی ظاہر کرنا، حقیقت ظاہر کرنا، عیب ظاہر کرنا
جَوہَر دار
خوبیوں والا شخص، صاحب کمال یا ہنر، صاحب جوہر، جیسے تیغ جوہر دار، عمدہ جوہر رکھنے والی تلوار
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔