تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جھونپڑی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جھونپڑی" کے متعقلہ نتائج
جھونپڑی میں رہے، محلوں کا خواب دیکھے
بے مقدوری میں مقدور والوں کی سی ریس کرنا، مفلسی میں تونگری کی اُمنگ
گُزَر گَئی گُزران، کیا جھونپڑی کیا مکان
جب زندگی گزر گئی تو یہ سوچنا حماقت ہے کہ اچھی گزری یا بُری، جب عمر کا بڑا حصّہ گزر چکا ہے تو اچھا بُرا برابر ہے
گزر گئی گزران، کیا جھونپڑی کیا میدان
جب زندگی گزر گئی تو یہ سوچنا حماقت ہے کہ اچھی گزری یا بُری، جب عمر کا بڑا حصّہ گزر چکا ہے تو اچھا بُرا برابر ہے
دیکھ بِگانی جھونپڑی مَت تَرساوے جی، رُوکھی سُوکھی کھا کے ٹَھنْڈا پانی پی
رک : دیکھ بگانی چمڑی مت الخ .
آگ لگتی جھونْپڑی جو نکلے سو لابھ
نقصان ہوتے ہوئے جو چیز بچ جائے اسے نفع سمجھنا چاہیے، نقصان سے جو بچ جائے غنیمت ہے
آگ لَگَنْتی جھونْپْڑی جو نِکلے سو لابھ
نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے
آگ لگتی جھونْپڑی جو نکلے سو لاؤ
نقصان ہوتے ہوئے جو چیز بچ جائے اسے نفع سمجھنا چاہیے، نقصان سے جو بچ جائے غنیمت ہے
آگ لَگَنْتی جھونْپْڑی جو نِکلے سو لاؤ
نقصان کا یقین ہوجانے کی حالت میں جو بھی بچ جائے یا جو بھی نفع ہوجائے غنیمت ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔