تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حصہ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"حصہ" کے متعقلہ نتائج
حِصَّہ
(کسی ایک شے یا مجموعہ اشیا کا) ٹُکڑا، جُزو نیز جزو جو تقسیم کے بعد حاصل ہو، بخرہ، پارہ، حصہ رسد
حِصَّہ داری
جائداد میں کسی جز کی شرکت، اثاثے کے مالکوں، مستحقوں یا ورثا یا دعوے داروں میں شمولیت، ساجھا
حِصَّۂ ہالی
ہل جوتنے والے یا گوشت کار کا حصّہ یا اس کی اُجرت جو جنس کی صورت میں ہو (عام طور پر پیداوار کے ۱/۸ حصہ کے مسوی ہوتی ہے.
حِصَّہ بَقَدرِ جُثَّہ
جہاں کوئی چیز جسامت کے تناسب سے تقسی، کی گئی ہو یا کی جانی چاہیے ہو تو بطور کہاوت کہتے ہیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔