تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خرم" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"خرم" کے متعقلہ نتائج
خُرَم
(طِب) حزم ح اور ز کے ساتھ بھی جائز ہے اور خ و رکے ساتھ بھی صحیح ہے اسکے معنی اس دوا کے ہیں جو پوست بیضہ مرغ سے تیار کی جاتی ہے
خُرْمائے اَبُو جِہْل
ادنےٰ درجہ کے خُرما کی ایک قِسم جو ابُوجہل کو زیادہ پسند تھی اِس کے درخت کی شاخیں پریشان ہوتی ہیں اور اِس کے پوست سے عمدہ رسیاں تیار ہوتی ہیں.
خُرَّمْیَہ
ایک فِرقہ جس نے ۱۳۶ھ میں ابو مُسلم خرامانی کے قتل کے بعد شہرت پائی - یہ فِرقہ تناسخ کا قائل ہے - اس کا یہ دعویٰ ہے کہ سب کے سب پیغمر، خواہ اُن کی شریعت اور مذہبی طریقے ایک دوسرے سے مختلف ہوں ایک ہی جذبے سے متاثر ہوتے ہیں اِلہام اور وحی کا سلسلہ کبھی منقطع نہیں ہوتا، تمام مذاہب کے پیرو راستی پر ہیں جب تک کہ وہ دِل میں جزا کی اُمید اور سزا کا خوف رکھیں.
خَرْمُوق
(طِب) ایک رُوئیدگی ہے جس کے پتّے چوڑے اور جڑ بڑی ہوتی ہے شام میں اس کو خرموق کہتے ہیں مِصر اور مُوصل میں حرف کے نام سے مشہور ہے اور اسکندریہ میں حشیش السلطان کہلاتی ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔