تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دشت" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دشت" کے متعقلہ نتائج
دَشْتِ اَرْزَن
ایک صحرا جس کے متعلق روایت ہے کہ حضرت علی نے صحابیؑ رسول حضرت سلمانِ فارسی کو یہاں ایک شیر سے بچایا تھا .
دَشْتِ اَرْژَن
ایک صحرا جس کے متعلق روایت ہے کہ حضرت علی نے صحابیؑ رسول حضرت سلمانِ فارسی کو یہاں ایک شیر سے بچایا تھا .
دَشْتِ بلَا
مصیبت یا بلا کی جگہ ؛ (مجازاً) کربلا کا میدانِ جنگ جس میں امام حسینؓ اِبتلا و امتحان سے دوچار ہوئے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔