تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دعویٰ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دعویٰ" کے متعقلہ نتائج
دَعْویٰ
وہ مدعا یا مفہوم جس کے حق ہونے پر قائل زور دے، یا مصر ہو، یقین، صداقات کے ساتھ پر زور لفظوں میں کہی ہوئی بات، کوئی ایسی بات کہنے کا عمل جس کی دلیل دی جائے یا جسے دلیل کی ضرورت ہو
بازُو دَعْویٰ
(قانون) وہ دعویٰ جو اغوا کی ہوئی عورت واپس دلانے کے لیے اس کے وارث کی طرف سے کیا جائے، اعوا کردہ عورت کا ڈنڈ یا تاوان
بُلَنْد دَعْویٰ
وہ دعویٰ جو پرزور الفاظ میں کیا جائے ، وہ دعویٰ جو اتنے شد و مد کے ساتھ کیا جائے کہ دوسروں کو اس کے حق ہونے کا یقین ہو جائے.
لَمْبَری دَعْویٰ
(قانون) نالش عام ، دعوائے عام ، سلسلہ وار نالش ، ابتدائے مقدمہ سے حسبِ سلسلۂ نالش ، وہ دعویٰ جو صیغۂ متفرقات سے نہ ہو.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔