تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دوپہر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"دوپہر" کے متعقلہ نتائج
دوپَہَر پَہلے
صبح کے وقت ، دوپہر سے پہلے ، رات کے بارہ بجے سے لے کر دن کے بارہ بجے تک کا وقت ، قبلِ زوال
دوپَہر کی توپ چُھٹْنا
پہلے زمانہ میں رواج تھا کہ بارہ بجے دوپہر کو توپ سر کی جاتی تھی ، دن کے بارہ بجنا ، آدھا دن گزرنا .
دوپَہْری بَجْنا
دوپہر کی نوبت بجنا ، پُرانےزمانے میں دوپہر گُزرنے پر امیروں کے گھروں پر نوبت بجا کرتی تھی
دو پَہَرِیا
ایک پھول جو اکثر دوپہر میں کھلتا ہے، اس کا پودا اس کا دوگز بلند ہوتا ہے جس پر سرخ سیاہی مائل اور سفید زرد رنگ کے دو انچ لمبے پھول لگتے ہیں
دو پَہَرْ آنا
دن کے بارہ بجے کا عمل ہونا ، آفتاب کا خطِ نصف النہار پر آنا ، آدھا دن گُزرجانا ، دوپہر ہونا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔