تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رائج" کے متعقلہ نتائج

رائِج

دستور یا معمول کے مطابق، جاری، چلتا، مقبول عام

رائِج ہونا

be in force or in vogue, prevail

رائِجُ العام

جس کا عام طور پر رواج ہو، جو ہر جگہ رائج ہو

رائِجَہ

مرّوج ، رواج پائی ہوئی ، مستعمل.

رائِج کرنا

رواج دینا، جاری کرنا، شائع اورنشر کرنا، مقبول عام بنانا

رائِجُ الْوَقْت

جس کا ہر وقت یا فی الحال دستور یا چلن ہے، جو آج مقبول اور جاری ہے

سِکَّہ رائج کَرْنا

سکّہ جاری کرنا .

سِکَّہ رائج ہونا

سکّہ جاری ہونا۔

سِکَّۂ رائِج

something enjoying a good run, conventional

سِکَّۂ رائجُ الْوَقْت

رواج زمانہ ، زمانے کا چلن ، زمانے کا دستور یا معمول ، زمانے میں رائج مستند چیز یا بات .

قانُون رائج کَرْنا

قانون پر عمل درآمد کرانا .

قانُون رائِج ہونا

قانون رائج کرنا (رک) کا لازم .

غَیر رائِج

جو رائج نہ ہو

نِظام رائِج کَرنا

کسی چیز کی بنیاد ڈالنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone