تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رسا" کے متعقلہ نتائج

رَسا

زمین ؛ پاتال ؛ زبان ، جیبھ ؛ ایک خیالی دریا جس کے بارے میں فرض کیا گیا ہے کہ وہ زمین اور فضا کے گرد بہتا ہے ؛ انگور کی بیل ، انگور.

رَسّا

گھوڑے کے پیروں میں ہونے والا ایک مرض

رساں

پہنچا ہوا، پہنچنے والا

رَساؤ

(کسی بات کے) رَس بَس جانے، راسخ اور دلنشیں ہونے کی کیفیت، عام طور سے اثر پذیر ہونے کا عمل، مقبولیتِ عام

رَسائی

پہنچنے یا باریاب ہونے کا عمل یا کیفیت، پہنچ، باریابی، گزر

رَسا تَلّوک

رک : رسا تالا.

رَسا بَہاسی

(ہندو) عورتوں کی اقسام میں سے ایک ، وہ عورت جو کسی طرح خوش نہیں ہوتی.

رِسالَۂ فَوج

سوار فوج ، وہ فوج جو گھوڑوں وغیرہ پر سوار ہو.

رِسالَہ

۱. مُختصر اور چھوٹی سی کتاب ، کِتابچہ.

رَسا تَل

رک : رسا تالا.

رَسا گِیر

مویشیوں کا چور

رِسالَۂ عُجالَہ

وہ کِتاب یا رِسالہ جو جلد بازی کا نتیجہ ہو ، عُجلت میں لِکّھی ہوئی کتاب.

رَسا کَشی

رسّے کے دونوں کناروں کو دو یا زیادہ شخص کے ذریعہ اپنی اپنی طرف کھین٘چنے کا عمل

رَسا تالا

دنیا کے نیچے کے سات طبقوں میں سے چھٹا طبقہ ، دنیا یا پاتال.

رَسا باسی

(ہندو) عورتوں کی اقسام میں سے ایک ، وہ عورت جو کسی طرح خوش نہیں ہوتی.

رَسا گِیری

رسّاگیر (رک) کا اسمِ کیفیت ، مویشی چُرانا.

رِسالَۂ بَرْقِیَہ

ٹیلیگرام.

رَسائی ہونا

پہنچ ہونا، باریابی ہونا

رِسالَہ دار

سو سواروں کا افسر، رسالدار

رِسالْچَہ

بہت چھوٹا رِسالہ ، چھوٹی سی کتاب ، پمفلٹ .

رِسالَتِ مُحَمَّدِیَہ

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت ، حضورؐ کا منصب یا پیغام.

رَسا چَرْخی

(تعمیرات) بھاری اشیاء (پتھر وغیرہ) اُٹھانے یا اُتارنے کا آلہ ، جرِ ثقیل.

رِسالت پناہ

, the abode or asylum of apostleship, the apostle (Moḥammad).

رِسالَہ داری

command of a troop of horse, the post or office of risāla-dār

رِسالَہ بازی

ایک دُوسرے کے خِلاف کِتابچوں کی اِشاعت.

رَسانِنْدَہ

पहुँचानेवाला, भेजनेवाला।

رِسالَہ گھوڑا

فوجی سواروں کا گھوڑا.

رَسان کی

جو پیار اور نرمی کے ساتھ سمجھائی گئی ہو (بات یا گفتگو وغیرہ).

رَسان سے

دھیرے سے، نرمی سے، آہستگی کے ساتھ

رِسالَہ نِکالْنا

رِسالہ شائع کرنا، ہفت روزہ، ماہنامہ یا سہ ماہی پرچہ شائع کرنا

رِسالا

کئی سو سواروں کا دستہ، رک : رِسالہ

رِسالَت پَناہی

منصبِ ہدایت کا ٹھکانا ، مراد : حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم .

رَسائِی مُحال ہونا

رسوخ یا باریابی بہت مشکل ہونا

رِسالَہ کا رِسالَہ

(کنایۃً) بہتات ، اَفراط ہجوم (کسی چیز کی کثرت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل).

رَسانا

(اچار سازی) کچے پھل یا ترکاری کے قتلوں کو کھٹے رس یا تُرش مسالوں کے پانی میں کھٹیانا (اچار وغیرہ کے لیے).

رَسالا

رس بھرا ، رسیلا ، شیریں ، لذیذ.

رَساوا

شکر سازی: گنے کا رس رکھنے کا ظرف

رَسالی

رسیلی، رس بھری، شیریں

رَسانی

پہن٘چانا

رَسان میں

نرمی اور پیار کے ساتھ.

رَسائِن سے

رک : رسائن رسائن ، آہستگی کے ساتھ .

رَسان

آہستگی، نرمی، مُلائمت، دِھیما پن

رَسال

رسیلا ، رس بھرا ، میٹھا ، لذیذ.

رَساو

ٹپکنے یا بہنے کا عمل، نکاس

رِسانا

(کڑھت) تار کو بارے کے منھ میں گھلانا یا رواں کرنا، تار کے سرے کو بارے میں آنے کے لئے آہستہ آہستہ رگڑ کر باریک نوکدار بنانا، جو بارے کے سوراخ میں صحیح آسکے

رِسالَت پَہُنچانا

پیغام پہن٘چانا ، پیغام رسائی کرنا.

رِسال

(مجازاً) سواری کا گھوڑا یا اُون٘ٹ

رِساؤ

(طبیعیات) خارج ہونے کا عمل (ہوا ، گیس وغیرہ).

رَسائِنی

کیمیا گر ، اکسیر بنانے والا ، مہوس.

رَسائِی دُشْوار ہونا

رسوخ یا باریابی بہت مشکل ہونا

رَسانْگی

پہن٘چانا.

رَسائِلِیَّت

رک : رسائلی تحریک.

رَسائِن میں

نرمی کے ساتھ ، پیار سے ، سمجھانے کے انداز میں.

رَسایَن میل

کِیمیاوی نسبت ، کیمیاوی عناصر کا میلانِ نسبت.

رِسالْ داری

رِسال دار کا اسمِ کیفیت

رَسان رَسان

دھیرے دھیرے ، آہستہ آہستہ ، چپکے چپکے ؛ دھیمی رفتار یا مدّھم سُر کے ساتھ.

رَسایَنی

کیمیا داں، دوا ساز

رَسائی دینا

کامیاب بنانا ، باریاب کرنا ، پہن٘چانا.

رَسائی پانا

باریاب ہونا، رسوخ ملنا، قبول ہونا

رِسالَتی

رسالت کا ، پیغمبر کا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone