تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"روا" کے متعقلہ نتائج
رَواقِیَّہ
یونانی مفکرین کا گروہ جس کی تعلیم یہ تھی کہ انسان کو رنج و راحت، غم و مسرت دونوں سے غیر متاثر رہنا چاہیے اور جو کچھ انسان پر مصیبت پڑے اسے صبر و سکون کے ساتھ جھیلنا چاہیے، اسکی بنا اثینیا میں زینو نے ۳۰۸ ق م میں ڈالی تھی، چونکہ وہ چھت کے نیچے تعلیم دیتا تھا اس لیے یہ جماعت رواقیہ کے نام سے مشہور ہوئی
رِواقِیَّت
حکمت افلاطون، فلسفۂ افلاطون (چوں کہ وہ دالان یا رواق میں بیٹھ کر تعلیم دیتا تھا اس لیے یہ نام پڑا)
رِوایَت
کسی دوسرے کی بات نقل کرنا ، اصطلاح محدثین میں آنحضرت صلی اللہ وعلیہ وسلم کے کسی قول یا فعل کو یا آنحضرتؐ کے زمانے کے کسی واقعے کو بیان کرنا خواہ وہ راوی نے خود سنا یا دیکھا ہو یا کسی دوسرے روای سے نقل کیا ہو ، روای کا قول.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔