تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رومال" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"رومال" کے متعقلہ نتائج
رُومالی ہاتھ
(پہلوانی) مگدروں کو سر کے گِرد گُھما نے کے بعد سیدھا کر کے ہاتھ ناف تک (جو رُومالی بان٘دھنے کی حد ہوتی ہے) اُتار لاتے ہیں .
رُومال آدھا خِدْمَت گار ہوتا ہے
بڑے کام کی چیز ہے ، سودا سلف ، ہاتھ مُنْھ پوچھنا ، دوپٹہ یا چادر کا کام دینا ہے .
رُومالی سِوَیّاں
وہ نہایت باریک سِوَیّاں جو صرف رُومال میں بان٘دھ کر کَھولتے پانی میں غوطہ دینے سے فوراً تیِار ہو جاتی ہیں .
رُومالی کَثْرَت
(پہلوانی) صرف رُومال کی مدد سے حریف کی ضرب سے بچنے کا فن ، کہتے ہیں کہ بعض اُستادانِ فن پیترے چلنے اور دانو کر نے میں ایسے با کمال ہوگزرے ہیں کہ صرف رُومال کی آڑ سے حریف کی ضرب کا توڑ کر دیتے تھے.
رُومالی چاوَل
وہ نہایت باریک چاول جو صرف رُمال میں بان٘دھ کر گرم پانی میں ڈالنے سے فوراً اُبل جاتے ہیں .
رُومالی اُڑھانا
کسی کو اوڑھنی یا ڈوپٹا پہنانا، سر پہ اوڑھنی ڈالنا ؛ (مجازاً) دستگیری کرنا ، سر پرستی کرنا .
دَسْتی رُومال
ہاتھ من٘ھ صاف کرنے کا کپڑا ، وہ رومال جو چہرے پسینہ پون٘چھنے کے لیے استعال کیا جاتا ہے .
کاغَذی رُومال
کاغذ کے بنائے ہوئے مختلف رنْگ کے نرم و نازک رومال جو عموماً ہاتھ منْھ صاف کرنے کے کام آتے ہیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔