تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریاضی" کے متعقلہ نتائج

رِیاضی

عدد اور مساحت کا علم جس میں حساب، علم الحساب، نجوم، موسیقی، جبر و مقابلہ، جراثقال اور ہندسہ وغیرہ شامل ہیں

رِیاضِیَّہ

ریاضی سے تعلق رکھنے والا ، حساب (رک) سے منسوب.

رِیاضی داں

علم ریاضی کا جاننے والا، ریاضی کا ماہر

رِیاضِیّاتی

(ثبوت وغیرہ) بالکل صحیح ، جچا تلا ، بالکل ٹھیک ، اُصول کے عین مطابق ، قواعد کے لحاظ سے درست ، ضابطے کے اعتبار سے ٹھیک.

رِیاضِیَّت

(مسیحی) تیاگ ، ریاض ، تپسیا ، زہد ، ترکِ دنیا.

رِیاضی دانی

गणित विद्या जानना, हिसाब जानना।

رِیاضِیات

علوم ریاضی جیسے جبر و مقابلہ ہندسہ، حساب، (علم عدد، علم ہندسہ، نجوم، موسیقی، مناظر و مرایا، جبر و مقابلہ، جرّ ثقیل، سب ریاضی میں شامل ہیں)

عِلْمِ رِیاضی

علم الحساب، علم حساب، وہ علم جو مختلف عددوں مقداروں اور جسامثوں کے درمیانی تعلق کو ظاہر کرے نیز اُس سے وہ طریقے حاصل ہوں جس سے مجہول مقداریں مقادیر معلومہ با اختیاری کے وسیلہ سے معلوم ہو جائیں

عُلومِ رِیاضی

mathematical sciences

حِکْمَتِ رِیاضی

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس میں ان امور سے بحث کی جاتی ہے جو اپنے وجودِ خارجی میں مادّہ کے محتاج ہوں لیکن وجودِ ذہنی میں مادّہ کے محتاج نہ ہوں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone