تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ر" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ر" کے متعقلہ نتائج
رَہْنا
قریب رہنا ، نزدیک رہنا ، متصل رہنا ، حاضر رہنا ، موجود رہنا ، پڑوس میں رہنا ، (بازاری) ہم خواب ہونا ، ہم بستر ہونا.
رَکھی
محافظ، نگہبان، رکشک، رکھوالی، وہ گھاس جو سکھا کر مویشی کے لیے رکھی جائے، انعام جو لوٹ مار سے بچانے والے کو دیا جائے، محفوظ سے
رَکْھنی
وہ عورت جس سے نکاح یا شادی نہ ہوئی ہو اور یوں ہی گھر میں بیوی یا زوجہ کی حیثیت سے رکھ لی گئی ہو
رکھا
جانوروں کے چرنے کے لئے بچائی ہوئی زمین، چرونا، چری، دوسری ضروریات کا جن٘گل یا چراگاہ جہاں سے لکڑی، گھاس وغیرہ کاٹنے کی منادی ہوتی ہے
رِیع
شرح ، شرح محصول ، مقررہ شرح جس کے حِساب سے کسی گان٘و وغیرہ کے زمینوں پر محصول لِیا جائے نِرخ ، نِرخ عام.
رَوشْنی
شعاع افگن توانائی کی ایک قِسم جو ہماری آنکھوں پر اثر انداز ہوتی ہے یہ عموماً کسی بہت گرم چیز سے پیدا ہوتی ہے، حالانکہ کچھ حالات کے تحت ٹھنڈے اجسام مثلاً چمکدار مچھلیاں اور سماروغ وغیرہ سے بھی روشنی پیدا ہوتی ہے
روٹی
کسی اناج کے گندھے ہوئے آٹے کی چھوٹی بڑی موٹی یا پتلی اور عام طور پر گول اور چپٹی شکل کی توے پر یا تندور میں پکّی ہوئی بڑی ٹکیہ، جس کے ٹکڑے کسی سالن یا لگاون کے ساتھ روزمرہ کی غذا کے طو رپر کھاتے ہیں، چپاتی، نان
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔