تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روتی" کے متعقلہ نتائج

روتی

روتا کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

روتی ہُوئی صُورَت

دائمی مغموم

روتی شَکْل

ایسا شخص جو چہرے سے روتا اور بسورتا ہوا معلوم ہو ، جو ہر وقت اندوبگیں اور ملول نظر آئے .

روتی صُورَت

ایسا شخص جو چہرے سے روتا اور بسورتا ہوا معلوم ہو ، جو ہر وقت اندوبگیں اور ملول نظر آئے .

روتی صُورَت بَنانا

ایسی صورت بنانا جس سے یہ ظاہر ہو کہ عنقریب رویا چاہتا ہے .

رُوْتِی پیشانی

ایسی شکل جو پژمردہ اور اندوہ گیں معلوم ہو، غمگین صورت

چور کی جورُو کونے میں مُنہ دے کَر رُوتی ہے

بے چاری چور کی بیوی کو ہر وقت اپنے شوہر کے پکڑے جانے کی فکر ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں روتی کے معانیدیکھیے

روتی

rotiiरोती

وزن : 22

روتی کے اردو معانی

  • روتا کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

شعر

English meaning of rotii

  • wept

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

روتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone