تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زبان" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"زبان" کے متعقلہ نتائج
زَبان کیا چَلی دو ہَل چَل گَئے
جب کہتے ہیں کہ بہت باتیں بغیر سوچے سمجھے کی جائیں، بے سوچے سمجھے بک بک کرنا
زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہوتے ہیں
انسان کو زبان کا بڑا پاس رکھنا چاہیے، بَاتوں سے آدمی اولاد کو بھی اپنا مخالف بنا لیتا ہے اس لیے خیال رکھنا چاہیے کہ زبان سے کیا بات نکلتی ہے
زَبان سے بیٹا بیٹی پَرائے ہو جاتے ہیں
انسان کو زبان کا بڑا پاس رکھنا چاہیے، بَاتوں سے آدمی اولاد کو بھی اپنا مخالف بنا لیتا ہے اس لیے خیال رکھنا چاہیے کہ زبان سے کیا بات نکلتی ہے
زبان چَلائے کی روٹی کھانا
خوشامد درآمد سے پیٹ پالنا، چاپلوسی کے ذریعہ سے روٹی پیدا کرنا، طراری سے کما کر کھانا
زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھائے، زَبان ہی سَر کَٹائے
زبان ہی ترقی و اقبال کا سبب ہے اور زبان ہی ہلاکت و تباہی کا باعث ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔