تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زمان" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"زمان" کے متعقلہ نتائج
زَمانے کا
اپنے وقت کا ، دُنیا بھر میں چھٹا ہوا ، بلا کا ، زمانے بھر کا ، زمانے والا (تراکیب میں مُستعمل)
زَمانۂ عِدَّت
عِدّت کی مُدّت، طلاق یا شوہر کے انتقال کے بعد چار ماہ دس دن کا عرصہ جو عورت گوشہ نشین ہو کر گُزارتی ہے
زَمانَۂ فَتْرَت
دو پیغمبروں کے درمیان کا خالی زمانہ جس میں کوئی پیغمبر معبوث نہیں ہونا ، زوال کا عہد ، ایک قدیم دور (حضرتِ عیسٰی کے بعد سے حضرت محمدؐ کی بعثت تک کا درمیانی زمانہ)
زَمانَۂ حَدِیدِیہ
لوہے کا زمانہ، وہ دور جب انسان لوہے کے آلات یا ہتھیار اور زیورات وغیرہ استعمال کرتا تھا
زَمانَۂ کَمْبَری
عہدِ اوّلین کی چٹانوں کا دور جو کمبر لینڈ کے نِیچے واقع ہیں ، پتّھروں کا زمانہ ، حجری دور
زَمانَہ ساز
حالات کے ساتھ ساتھ اپنے اُصول یا نظریات بدل لینے والا، ہوا کے رُخ پر چلنے والا اپنے مطلب اور غرض کا یار، خوشامد کرنے یا ظاہرداری برتنے والا، ابن الوقت
زَمان و مَکاں
وقت اور جگہ، حالات و واقعات، گرد و پیش، اصول فلسفہ کو ہر مادی چیز کے لیے زمانہ اور مقام ضروری ہے اور ان کے بغیر کوئی مادہ نہیں پایا جاتا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔