تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَمانے کا" کے متعقلہ نتائج

زَمانے کا

اپنے وقت کا ، دُنیا بھر میں چھٹا ہوا ، بلا کا ، زمانے بھر کا ، زمانے والا (تراکیب میں مُستعمل)

زَمانے کا نامُوافِق ہونا

قسمت خراب ہونا

زَمانے کا چَلَن

دُنیا کا دستور یا طور طریق، دُنیا کے رسم و رواج، رَوِش زمانہ

زَمانے کا دَسْتُور

رسم و رواج کا خیال

زَمانے کا اُلَٹ پھیر

انقلابِ زمانہ، زمانے کی حالت بدلنا، زمانے کا کروٹ لینا، زمانے کی تبدیلی

زَمانے کا حال دیکْھنا

زمانے کا رن٘گ دیکھنا، زمانے کا میلان یا رُخ دیکھنا

زَمانے کا رُخ دیکْھنا

زمانے کا میلان دیکھنا، دُنیا کے حالات کا اندازہ کرنا

زَمانے کا رَنگ دیکھنا

دنیا کی حالت دیکھنا، موجودہ رسم و رواج کا خیال رکھنا

زَمانے کا رَنگ بَدَلنا

حالت بدلنا، دگرگوں ہونا حالت کا

زَمانے کا کَروَٹ بَدَلْنا

اِنقلاب آ جانا ، حالات بدل جانا .

زَمانے کا کَروَٹ لینا

اِنقلاب آ جانا ، حالات بدل جانا .

زَمانے کا پَلْٹا کھانا

زمانے کا رن٘گ بدلنا، حالات تبدیل ہونا

زَمانے کا گَرْم و سَرْد چَکْھنا

اچھا بُرا دور دیکھنا، تجربہ کار ہونا

یِہ زَمانے کا حال ہے

اس زمانے کے لوگوں کو بُرا حال ہے ، کسی افسوس کے موقع پر مستمل.

زَمانے بَھر کا

اپنے دور کا ایک، پُوری دنیا کا چھٹا ہوا

بابا آدم کے زَمانے کا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَمانے کا کے معانیدیکھیے

زَمانے کا

zamaane kaaज़माने का

زَمانے کا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اپنے وقت کا ، دُنیا بھر میں چھٹا ہوا ، بلا کا ، زمانے بھر کا ، زمانے والا (تراکیب میں مُستعمل)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

ज़माने का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपने समय का, दुनिया भर में छँटा हुआ, अत्यधिक संपूर्ण ज़माने का, ज़माने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَمانے کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَمانے کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words