تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سدھ" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"سدھ" کے متعقلہ نتائج
سِدْھ وائی
(گاڑی بانی) گاڑی کو ، جب کہ اُس سے گھوڑے یا بیل کو کھول دیا یعنی علحٰدہ کر لیا جائے ، سِیدھا سن٘بھالے رکھنے والی آڑ یا ٹیکن جو اُس کو سادھے یعنی اُس کے وزن کو تولے رہے ، اُٹھاؤنی.
سُدھ کار
(کاشتکاری) زمین کا وہ محصول جو کاشت کرنے پر لیا جائے ، غیر مُستقل لگان جو زمین کے اِستعمال پر لِیا جائے.
سَدَھور
سات طرح کے پکوان ، ترکاریاں اور میوے جو حمل کے پانچویں یا ساتویں مہینے حاملہ کی گود بھرنے کی تقریب میں دُلہن کے میکے سُسرال بھیجے جاتے ہیں .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔