تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سرہانا" کے متعقلہ نتائج

سِرْہانَہ

سر رکھنے کی جگہ، تکیہ، قبر کا شمالی حصہ، چارپائی میں سر کی طرف کا حصہ، سر کی طرف کا حصّہ جدھر تکیہ ہوتا ہے، بالیں (پائینتی کا نقیض)

سَراہْنا

تعریف، توصیف یا قدردانی کرنا، شاباش کہنا، داد دینا

سَراہْنا کَرنا

تعریف کرنا ، توصیف بیان کرنا .

سِرْہانَہ بَنانا

تکیہ کی جگہ استعمال کرنا۔

جِگَر سَراہنا

تاب و تحمل کی تعریف کرنا، قوت برداشت کی داد دینا

کَلیجَہ سَراہْنا

کسی کی عالی ہمتّی کی تعریف کرنا .

کَلیجا سَراہْنا

۔کسی کی عالی ہمّتی کی تعریف کرنا۔ ؎

بھاگ سَراہْنا

قسمت پر نازاں ہونا ، خوش طالعی پر خوش ہونا .

چھاتی سَراہْنا

تاب تحمل بردباری برداشت اور جرات و ہمت کی داد دینا ؛ جرات و ہمت پر شاباش و آفرین کہنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone