تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شرع" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"شرع" کے متعقلہ نتائج
شَرْعِ مَحَمَّدی نِکاح پَڑھانا
قانون اسلام کے موافق نکاح کردینا جس میں کسی قسم کی دھوم دھام اور باجا گاجا نہ ہو .
شَرْعِ مُحَمَّدی میں رَخْنَہ نِکالْنا
مذہب میں کوئی نئی بات داخل کرکے انداز ہونا، مذہبی امور میں جھگڑا نکالنا، بدعت کرنا .
شَرْعِ مُحَمَّدی میں رَخْنَہ ڈالْنا
مذہب میں کوئی نئی بات داخل کرکے انداز ہونا، مذہبی امور میں جھگڑا نکالنا، بدعت کرنا .
شَرْعی قَسَم
قانون فقہ کے مطابق قسم جو حاکم شرع کے نزدیک معتبر ہے، وہ قسم جو لفظ اللہ پر ,, و ،، اور ,, ب ،، کے اضافہ کے ساتھ کھائی جائے، وہ قسم جو قانون اسلام کے مطابق کھائی جائے .
شَرْعی حِیلَہ
وہ بہانہ یا حیلہ جس سے دینی نقطہ نظر سے کام کا جواز یا عدم جواز پیدا کیا جائے. کام کے جواز کی بناوٹی دلیل، کسی دینی فریضے سے جان بچانے کی بھونڈی ترکیب .
شَرْعی داڑھی
ایسی داڑھی جو شریعت کے مطابق ہو یعنی اس کی لمبائی کم از کم ایک مٹھی ہو، مٹھی بھر لمبی ڈاڑھی.
شَرْعی پاجاما
ایک خاص بناوٹ کا ٹخنوں سے اونچا پاجامہ جس میں شلوار کی طرح کلی پڑتی ہے مگر اس کا گھیرکم ہوتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔